Share this video :
پاکستان سونے کی چڑیا ہے قوم کو بتائیں کہ جو پانچ سو ارب روپے کا آڈٹ کیا ہے ؟ کس سے تیل لیا ہے فرنس آئل کس سے لیا اس کے نرخ کیا تھے کس کس پارٹی کو کتنا چیلنج ملا میں جاؤں گا سپریم کورٹ میں عید کے بعد، کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ ان کے سو دن پورے ہو جائیں اور میرے ہاتھ اس کے اصل ڈاکیومنٹ ہاتھ لگ جائیں .اگر میں زندہ رہا تو میں جاؤں گا سپریم کورٹ میں کہ یہ پانچ سو ارب میں کس کو کتنا حصہ ملا سرتاج عزیز نوائے وقت کے علاوہ میری کبھی نہیں مانے گا سرتاج عزیز انڈیا کا بااثر ایجنٹ ہے. وقت آنے دیں میں ثابت کر دونگا میں زلزلہ لے آؤنگا اس ملک کی سیاست میں ، کہ وہ انڈیا کا ایجنٹ ہے وہ واحد آدمی تھا جو ایٹمی دھماکے کرنے پر کپڑے پھاڑ رہا تھا کہ نہیں ، یہی وہ آدمی ہے جس نے اس ملک کے فارن ریزرو کو سیز کیا سرتاج عزیز ہی وہ واحد آدمی ہے جو کہتا ہے کہ قرضہ اٹھاؤ ملک بچاؤ ، اور یہ بڈھے ٹھیرے نہ مرتے ہیں اور نہ اس ملک کی جان چھوڑتے ہیں اور اکاونٹنٹ قسم لوگ پیدا ہو جاتے ہیں ایک اسحاق ڈار آیا ہے تباہ کر کے رکھ دیا ہے اس منشی نے قوم کو عذاب میں مبتلا کر دیا