Share this video :
DailyMotion
YouTube پاکستان کے نوجوانوں کو پوری پلاننگ کے فحاشی کی طرف لے جایا جا رہا ہے اور انکے دماغوں میں فحاشی کے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں کہ کسی معلوم ہی نہیں ہے کہ ہم اس فتنےمٰیں مبتلا ہیں۔ کیا لائیو شو میں اس طرح کی فحاشی تھی کبھی پہلے کیا نوجوانوں کو عقل نہیں ہے