Ads M

8 PM With Fareeha Idrees - 23rd July 2013 - پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم آمنے سامنے

Like this video :
Share this video :
Senator Tahir Mashadi MQM, Muhammad Muneeb-ur-Rehman Federal Education Minister, Faiz ul Hassan Chohan PTI and Javed Siddiqui Anchor Person Waqt News in fresh episode of 8 PM With Fareeha Idrees on Waqt News and talk with Fareeha Idrees.





پورے پاکستان نے دیکھ لیا ہے اچھل کر جھوٹ بول کر ، نفرت کی سیاست ، جوشیلی بات ، الٹی سیدھی باتیں شاید کے عوام کو سمجھ آ جائے ، حقیقت سے دور کسی کے اوپر گند اچھالنا ، نفرت بھری ہوئی سیاست ہے عمران خان کی . اور یہ بات کرتے ہیں یہ ہمارے لیڈر کی ، بہت ہی جرات مند ہے ہمارا لیڈر ، کم از کم پاکستان کی عوام کے لئے بولتا ہے دکھی عوام کے لئے بولتا ہے غریبوں کے لئے بولتا ہے یہ بات کر رہے ہیں اپنے لیڈر کی ؟ کس کو نہیں پتا نائٹ کلبوں کا بادشاہ ، کس کو نہیں پتا سیتا وائٹ کا بواۓ فرینڈ کس کو نہیں پتا : طاہر مشہدی ایم کیو ایم اب اگر میں نے ان کی ذاتی زندگی کھولی تو انہوں نے میرے سر چڑھ جانا ہے ، آپ خاتون ہیں اور اور ہمارے سامنے بیٹھی ہیں ورنہ آج میں نے سارا کچا چٹھا کھول دینا تھا ان کا، کہ الطاف بھائی کی ذاتی زندگی کیا ہے، ایسا زبردست لیڈر ہے کہ ہاتھ میں قرآن لے کر ناچتا ہے اور گانے گاتا ہے اور اتنے زبردست لیڈر ہیں کہ یہاں سے قتل کر کے بھاگا ہے اور اس کو نبی پاک کی ہجرت سے تشبیہہ دیتا ہے : فیض الحسن پی ٹی آئی
Share this video :
Like this video :

 
Support : Creating Website | Johny Template | Zem Template
Copyright © 2011. Zem Tv Pakistan - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger

Receive All Free Updates Via Facebook.