ن لیگ نے کرپشن میں پپلز پارٹی کو پیچھے چھوڑنے کا پلان بنا لیا ۔ رؤف کلاسرا کی رپورٹ کے مطابق ہر ایک رکن اسمبلی کو روزانہ کی بنیاد پر ایک ہزار روپیہ دیا جاتا ہے تا کہ وہ کھانا کھا سکیں لیکن اسکے باوجود ارکان اسمبلی کو روزانہ ساتھ لاکھ روپے کا کھانا کھلایا جاتا ہے. غریب قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے اسمبلی مٰں روزانہ 7 لاکھ کا کھانا کھایا جانے لگا۔ روؤف کلاسرا