Share this video :
This is very shameful for the Pakistani nation that Amir Liaqut insulted the Tahir Shah on his live show . What kind of Muslims we are, is this the right way to criticize and insult someone for him in a live show. Shame GEO. Watch This and Share ہم لوگ کب تمیز سیکھیں گے۔ کیا اس طرح کسی کو اپنے شو میں بلا کر لائیو شو میں اسکو زلیل کیا جانا چاہئے۔ کیا طاہر شاہ انسان نہیں ہے۔ اگر اسکا گانا نہیں پسند تو نا دیکھیں اس طرح شو میں بلا کر ذلیل کرنا اور اس شو میں جو رمضان میں ہو۔ کب تمیز آئے گی ہم لوگوں کو۔ عامر لیاقت نے پوری دنیا کے سامنے طاہر شاہ کو ذلیل کر دیا۔ شرم نہیں آتی عامر لیاقت کو۔ ویڈٰو دیکھیں